About Us (Urdu)

س: GYDOT کیا ہے ؟

ج۔ یہ دراصل Get Your Dress on Time یعنی اپنا سوٹ وقت پر حاصل کریں، کا مخفف ہے۔

س۔ سوٹ سلائی کے چارجز کیا ہیں ؟

ج۔ سوٹ سلائی کے چارجز کسٹمر کے ڈیمانڈ کے مطاب850 ہیں۔

س۔ ایک سوٹ کتنے وقت میں سل جائیگا ؟

ج۔ ہم 24 گھنٹے (ایک دن) کے اندر سوٹ سی کر آپ کے گھر پہنچائیں گے۔

س۔ ہم کس اعتبار سے دوسروں سے الگ ہیں ؟

ج۔ کوئٹہ میں صرف ہماری کمپنی آن لائن سوٹ سلائی کی سروس دے رہی ہے۔ اور صرف ہم ہی 24 گھنٹے میں سوٹ سی کر دیتے ہیں۔

س۔ آن لائن سلائی سروس کا کیا طرقہ کار ہے ؟

ج۔ یہ انتہائی آسان تین مرحلوں پر مشتمل ہے۔

  • آپ آن لائن ہماری ویب سائٹ سے آرڈر کریں۔

  • ہمارا نمائندہ آپ کے گھر آ کر سوٹ کا سائز اور آپ کی ڈیماند نوٹ کریگا اور آپ کے سوٹ کا کپڑا آپ سے لے جائے گا۔

  • ایک دن کے اندر سوٹ سل جائیگا اور ہمارا نمائندہ آپ کے گھر آکر آپ کو سوٹ دیگا اور ہماری سلائی کے چاجز کیش لیگا۔

س۔ ہماری سلائی دوسروں سے بہتر کیوں ہے ؟

ج۔ ہمارے ٹیلرز انتہائی ماہر اور تجربہ کار ہیں۔ سلائی کے بعد سوٹ کی جانچ پڑتال کے لئے کوالٹی چیکنگ ڈیپارٹمنٹ بنایا گیا ہے۔ اس ڈیپارٹمنٹ میں سلائی کا معیار، سوٹ کا سائز وغیرہ چیک کیا جاتا ہے۔ یہ ڈیپارٹمنٹ ہمارے علاوہ کوئٹہ میں کسی سلائی کرنے والے ادارے کے پاس نہیں ہے۔

س۔ کیا آن لائن شکایت کا کوئی طریقہ کار موجود ہے ؟

ج۔ جی ہاں۔ آپ یہاں کلک کر کے آن لائن شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

آن لائن آرڈر کرنے کے لئے ابھی یہاں کلک کریں اور آن لائن آرڈر کریں۔